ایک سوچنے پر محبور کردینے والی تحریر ۔۔۔۔۔۔

ایک سوچنے پر محبور کردینے والی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ سرنام سے تعلق رکھتی تھی ، مذہباً شاید ہندو تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علی کو ویرہاؤس میں ملی تھی ، پھر دونوں میں دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گۂی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی نے شادی کی شرط رکھی کہ پہلے تم مسلمان ہو جاؤ ، اسے اپنے مذہب سے کوئی لگاو تو تھا نہیں اس لیے فورا اسلام قبول کرنے پر راضی ہو گۂی ۔۔۔۔۔

علی اسے ایک مقامی مسجد لے گیا ، جہاں مولوی صاحب نے اس سے عہد لیا کہ وہ کبھی شراب نہیں پئےگی ، زنا نہیں کرے گی ، جھوٹ نہیں بولے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  اس نے خوشدلی سے سب وعدے کیے اور کلمۂ حق کہہ کر اسلام میں داخل ہو گۂی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب مولوی صاحب نکاح پڑھانے لگے تو اس نے ایک عجب بات کہہ ڈالی ، جسے سن کر سب حیران ہو گۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہنے لگی :
" مولوی صاحب ، رکو پہلے علی کو تو مسلمان کر دو"۔۔

مولوی صاحب بولے :
" بیٹا !!  علی تو پہلے سے ہی مسلم ہے "۔۔۔۔
وہ حیرانی سے کہنے لگی ، لیکن آپ نے جو مجھ سے نہ کرنے کی لیے کہا وہ سب تو علی کرتا ہے پھر یہ کیسے مسلمان ہوا؟ "

کھوکھلا رشتہ سے ماخوذ

عورت کے اندر چار صفات موجود ھیں

1.عورت روتی بہت ھے...
اگرعورت کاروناامت کیلئےھوتوامت میں دین زندہ ھوجائیگا.

2.عورت بولتی بہت ھے...
اگرعورت کابولنادعوۃالی الله کیلئےھوتوامت دعوت دینےوالی بن جائیگی

3.عورت کے اندر منوانے والی صفات موجود ھیں...
اگرعورت اللہ کےراستےکیلئےمنوائےتوکامیابی مل جائے گی...

4.عورت بہت صبر کرنے والی ھے...
اگردینی مشقت پرصبرکرنےوالی بن جائےتواس عورت کادین نِکھرجائیگا.

Comments

Popular posts from this blog

तलबीना की अहमियत

कल्कि अवतार (पंडित वेद प्रकाश ब्राह्मण)

مسواک کے ستر (70) فوائد