Posts

Showing posts from November, 2018

ﺭﺳﻢ ﯾﺎ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ؟؟

ﺭﺳﻢ ﯾﺎ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ؟؟ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﮦ ﻧﮯ 5 ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘِﻨﺠﺮﮮﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ۔۔ﺍﺱ ﭘِﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﻭﭘﺮﮐﭽﮫ ﮐﯿﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﮯ۔۔۔ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ۔،۔، ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﺭ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﮞ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺮﺳﺎﻧﺎﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ . ﺍﺱ ﻭﺍقعہ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﻻﻟﭻ ﻣﯿﮟﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﺍﺳﮑﻮﺳﯿﮍﮬﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺘﮯ۔۔۔ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﺭﺳﯿﮍﮬﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ -ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﺭ ﮐﻮﺑﺪﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ - ﭘﮩﻠﯽ ﭼﯿﺰ ﺟﻮ ﻧﺌﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﭘﺮﭼﮍﮬﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻓﻮﺭﺍ ﮨﯽ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﻧﺎﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ- ﮐﺌﯽ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﺌﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻨﺪﺭ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﻃﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻮﮞ؟ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﺭ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽﺣﺸﺮ ﮨﻮﺍ-ﺍﻭﺭ ﻣﺰﮮ ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻﺑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﺎ - ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺑﻨﺪﺭ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ...

دنیا کا واحد گناہ جہالت ھے

دنیا کا واحد گناہ جہالت ھے ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام کے ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا.. "میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے.. آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.." شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے.. بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے اور بُت خانے کا کاھن بڑے فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا.. شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے.. شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رھی ھے.. عورت نے جواب دیا.. "کاھن نے مجھے ھدایت کی ھے کہ میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ھستی کو قربان کر دوں تا ...

تلبینہ کا استعمال

تلبینہ کا استعمال “رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ) *رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں*  آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔ *نبی ﷺ  فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)* جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں س...

सहारे तलाश ना करें

● सहारे तलाश ना करें ● *_ईरान का एक बादशाह सर्दियों की शाम जब अपने महल में दाखिल हो रहा था तो एक बूढ़े दरबान को देखा जो महल के सदर दरवाज़े पर पुरानी और बारीक वर्दी में पहरा दे रहा था।_* *_बादशाह ने उसके करीब अपनी सवारी को रुकवाया और उस ज़ईफ़ दरबान से पूछने लगा ;_* *_"सर्दी नही लग रही ?"_* *_दरबान ने जवाब दिया "बोहत लग रही है हुज़ूर ! मगर क्या करूँ, गर्म वर्दी है नही मेरे पास, इसलिए बर्दाश्त करना पड़ता है।"_* *_"मैं अभी महल के अंदर जाकर अपना ही कोई गर्म जोड़ा भेजता हूँ तुम्हे।"_* *_दरबान ने खुश होकर बादशाह को फर्शी सलाम किया और आजिज़ी का इज़हार किया।_* *_लेकिन बादशाह जैसे ही महल में दाखिल हुआ, दरबान के साथ किया हुआ वादा भूल गया।_* *_सुबह दरवाज़े पर उस बूढ़े दरबान की अकड़ी हुई लाश मिली और करीब ही मिट्टी पर उसकी उंगलियों से लिखी गई ये तहरीर भी ;_* *_"बादशाह सलामत ! मैं कई सालों से सर्दियों में इसी नाज़ुक वर्दी में दरबानी कर रहा था, मगर कल रात आप के गर्म लिबास के वादे ने मेरी जान निकाल दी।"_* *_सहारे इंसान को खोखला कर देते है। उसी तरह उम्मीदे...

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے

*مرد_ھوس_کا_پجاری*_____ *جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔ اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے ۔۔۔ واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے ۔۔۔ ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے ۔۔۔ اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے ۔۔۔ اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''* *لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے ۔۔۔ اور کیوں نا ھو؟؟*  *کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے ۔۔۔*  *جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر...

GARM PAANI (WARM WATER) KHAALI PET

*گرم پانی خالی پیٹ* GARM PAANI(WARM WATER) KHAALI PET بے انتہا فواید کا حامل ہے آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,خلاصہ بیان کررہا ہوں۔ BE INTEHA FAWAED KA HAAMIL HAI. AAP SAB KE ISTAFAADE KE LIYE ISKA KHULASA BAYAAN KAR RAHA HOON دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔ DIL KE MASH-HOOR SPECIALIST KA FARMANA HAI JIS TAK YE TEHREER POHANCH JAYE AGAR AGAR WOH AAGE POHONCHAYEGA TO KAAFI LOGON KI NIJAAT AUR ZINDAGI BACHAANE KA SABAB BANEGA *گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔* GARM PAANI SE ILAAJ AAPKO YAQEEN NAHIN AAYEGA. جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں JAPAN MEIN DOCTORS KI EK BADI JAMA-AT NE YE ITTEHAAD KIYA KE GARM PAANI SE ILAAJ KE 100% NATAYEJ HASIL HUE HAIN JINME SE CHAND EK YE HAIN. شدید سر درد مائیگرین ہای بلڈ پریشر خون کی کمی جوڑوں کا درد دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا مرگ...