مسواک کے ستر (70) فوائد
*🌳مسواک کے ستر (70) فوائد🌳* (1)رحمٰن کی خوشنودی ہے (2)مسواک کی نماز کا ثواب۔ 99/ گنا اور بعض کتابوں کے مطابق -/440/گنا تک بڑھ جاتا ہے (3)اس کا ہمیشہ کرنا وسعت رزق کا باعث ہے (4)اسباب رزق کی سہولت کا۔باعث ہے (5)منہ کی صفائی ہے (6)مسوڑھا مضبوط کرتی ہے (7)سر کے درد کو دور کرتی ہے (8)سر کی رگوں کے لئے مفید ہے (9)بلغم دور کرتی ہے (10)دانت مضبوط کرتی ہے (11)مالداری لا تی ہے (12)نگاہ تیز کرتی ہے (13)معدہ درست کرتی ہے (14)بدن کو طاقت پہنچاتی ہے (15)فصاحت وبلاغت پیدا کرتی ہے (16)یاد داشت بڑھاتی ہے (17)عقل کی زیادتی کا باعث ہے (18)دل کوصاف رکھتی ہے (19)نیکیوں کو زائد کرتی ہے (20)فرشتوں کو خوش رکھتی ہے (21)چہرے کے منور ہوجانے کی وجہ سے فرشتے مصافحہ کرتے ہیں (22)جب وہ نماز کو جاتا ہے تو فرشتے اس کے ساتھ چلتے ہیں (23)مسجد کی طرف جاتے وقت حاملین عرش فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے ہیں (24)مسواک کرنے والے کو انبیاء وپیغمبر علیہم السلام کی دعاء واستغفار ملتی ہے (25)شیطان کو ناراض اور اسے دور کرنے والی ہے (26)ذھن کوصاف کرنے والی ہے (27)کھانا ہضم کرنے والی ہے (28)کثرت اولاد ک...